ابنا: النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کےسفیر غضنفررکن آبادی نےکہا ہے کہ ایران تیل اور گیس کے اکتشاف کے لئےلبنان کا تعاون کرنے پر آمادہ ہے۔ ایرانی سفیر نے کہا کہ اگر تیل نکالنے کے لئے لبنان نے ایران سے تعاون طلب کیا تو ایران تعاون کرنے کے لئے تیار ہے۔.............
/169